بلوچستان پولیس میں کانسٹیبل کی نئی بھرتی 2026

بلوچستان پولیس میں کانسٹیبل کی نئی بھرتی 2026

بلوچستان پولیس نے کانسٹیبل جنرل کی خالی آسامیوں پر بھرتی کا اعلان کر دیا ہے۔ اس بھرتی کے لیے بلوچستان کے مخصوص اضلاع سے تعلق رکھنے والے مرد اور خواتین امیدوار درخواست دے سکتے ہیں۔ امیدوار کے پاس متعلقہ ضلع کا لوکل یا ڈومیسائل ہونا ضروری ہے۔ دستیاب آسامی بلوچستان پولیس میں کانسٹیبل جنرل اور … Read more