نیکٹا میں جونیئر اینالسٹ اور ڈیٹا سائنٹسٹ کی نوکریاں 2026

نیکٹا میں جونیئر اینالسٹ اور ڈیٹا سائنٹسٹ کی نوکریاں 2026

نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی نے وفاقی حکومت میں مختلف شعبوں کے لیے جونیئر اینالسٹ اور جونیئر ڈیٹا سائنٹسٹ کی آسامیوں کا اعلان کیا ہے۔ یہ بھرتی کنٹریکٹ کی بنیاد پر کی جائے گی اور اہل پاکستانی شہری آن لائن درخواست جمع کرا سکتے ہیں۔ اشتہار کے مطابق مجموعی طور پر 14 آسامیوں کا اعلان کیا … Read more