نادرا میں ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اور جونیئر ایگزیکٹو کی نوکریاں 2026
نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں نئی ملازمتوں کا اعلان کیا ہے۔ ان آسامیوں کے لیے متعلقہ اضلاع کے رہائشی امیدوار درخواست دے سکتے ہیں۔ بھرتی کے لیے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اور جونیئر ایگزیکٹو (ڈیٹا انٹری آپریٹر) کی پوسٹیں شامل ہیں۔ امیدواروں کا انتخاب مقررہ تعلیمی قابلیت، تجربے … Read more