ریسکیو 1122 پنجاب میں نوکریاں 2026، 238 سے زائد آسامیوں کا اعلان
محکمہ ایمرجنسی سروسز پنجاب، ریسکیو 1122 نے مختلف شعبوں میں نئی ملازمتوں کا اعلان کیا ہے۔ ان آسامیوں میں میڈیکل افسر، ہاسٹل وارڈن، اسسٹنٹ ہاسٹل وارڈن، اٹینڈنٹ، فائر ریسکیو اہلکار، ایمرجنسی میڈیکل ٹیکنیشن اور ڈرائیور شامل ہیں۔ اشتہار کے مطابق بھرتیاں عارضی بنیادوں پر ہوں گی اور درخواستیں مقررہ طریقہ کار کے مطابق جمع کرانا … Read more