نادرا میں جونیئر ایگزیکٹو اور نائب قاصد نئی نوکریاں 2026
قومی ڈیٹا بیس و رجسٹریشن اتھارٹی نے بلوچستان کے مختلف اضلاع کے مقامی امیدواروں کے لیے نئی ملازمتوں کا اعلان کیا ہے۔ نادرا کی جانب سے جونیئر ایگزیکٹو اور نائب قاصد کی آسامیوں کے لیے واک اِن ٹیسٹ اور انٹرویو منعقد کیے جائیں گے۔ یہ مواقع خاص طور پر نوشکی، سبی، لورالائی، پشین، قلعہ عبداللہ … Read more